آسماں کی چھت بہت نیچی سر نخوت کو ہے
Akbar Allahabadi (1846–1921)آسماں کی چھت بہت نیچی سر نخوت کو ہے
کبر سے کہہ دو کہ دنیا میں ابھرنا دیکھ کر
زیست بے وقعت ہوئی ہے میرے شوق زیست سے
موت حیراں ہے مرا مرنے سے ڈرنا دیکھ کر
آسماں کی چھت بہت نیچی سر نخوت کو ہے
کبر سے کہہ دو کہ دنیا میں ابھرنا دیکھ کر
زیست بے وقعت ہوئی ہے میرے شوق زیست سے
موت حیراں ہے مرا مرنے سے ڈرنا دیکھ کر