سنیں تو آپ قناعت کے غل مچانے کو

Akbar Allahabadi (1846–1921)

سنیں تو آپ قناعت کے غل مچانے کو

وہ کہہ رہی ہے نہ چھوڑو غریب خانے کو