ہیں ثبت سینۂ مہتاب پر قدم میرے
Ahmad Faraz (1931–2008)ہیں ثبت سینۂ مہتاب پر قدم میرے
ہیں منتظر مرے مریخ و مشتری و زحل
تری عطا کے سبب یا میری انا کے سبب
کسی دعا کا ہے موقعہ نہ التجا کا محل
ہیں ثبت سینۂ مہتاب پر قدم میرے
ہیں منتظر مرے مریخ و مشتری و زحل
تری عطا کے سبب یا میری انا کے سبب
کسی دعا کا ہے موقعہ نہ التجا کا محل