اسی نے مجھ کو عنایت کیا ید بیضا
Ahmad Faraz (1931–2008)اسی نے مجھ کو عنایت کیا ید بیضا
اسی نے مجھ سے کہا سحر سامری سے نکل
اسی نے مجھ سے کہا عقل تہ نشینی ہے
اسی نے مجھ سے کہا ورطۂ خرد سے نکل
اسی نے مجھ کو عنایت کیا ید بیضا
اسی نے مجھ سے کہا سحر سامری سے نکل
اسی نے مجھ سے کہا عقل تہ نشینی ہے
اسی نے مجھ سے کہا ورطۂ خرد سے نکل