متفرقات

Mirza Ghalib (1797–1869)

ہنستے ہیں دیکھ دیکھ کے سب ناتواں مجھے

یہ رنگِ زرد ہے چمنِ زعفراں مجھے