غالبؔ کے کچھ ہنگامی مصرعے اور شعر

Mirza Ghalib (1797–1869)

سات جِلدوں کا پارسل پہنچا

واہ کیا خوب بر محل پہنچا