غالبؔ کے کچھ ہنگامی مصرعے اور شعر

Mirza Ghalib (1797–1869)

دِرَم و دام اپنے پاس کہاں

چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں