غالبؔ کے کچھ ہنگامی مصرعے اور شعر

Mirza Ghalib (1797–1869)

میں قائلِ خدا و نبی و امام ہوں

بندہ خدا کا اور علی کا غلام ہوں