سوال
Allama Iqbal (1877–1938)اک مفلس خود دار یہ کہتا تھا خدا سے
میں کر نہیں سکتا گلہء درد فقیری
لیکن یہ بتا ، تیری اجازت سے فرشتے
کرتے ہیں عطا مرد فرومایہ کو میری ؟
اک مفلس خود دار یہ کہتا تھا خدا سے
میں کر نہیں سکتا گلہء درد فقیری
لیکن یہ بتا ، تیری اجازت سے فرشتے
کرتے ہیں عطا مرد فرومایہ کو میری ؟