عطا اسلاف کا جذب دروں کر
Allama Iqbal (1877–1938)عطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرئہ لا یحزنوں ، کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
!مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر
عطا اسلاف کا جذب دروں کر
شریک زمرئہ لا یحزنوں ، کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
!مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر